Wednesday, July 16, 2014

کیا بنانا بہت مشکل ہے ؟ blog

یہ سوال مجھ سے شاید اتنا پوچھا تو نہیں گیا مگر جب بھی میں کسی ٹیچر یا کسی کاروباری آدمی سے بات کرتا ہوں کے وہ اپنا بلاگ بنا لائی اور اپنی بنائی ہوئی چیزوں کو پوری دنیا میں نمایاں کریں تو وہ پہلے تو اپنے ماتھے پر کثرت میں سلوٹیں سجاتا ہے اور پِھر اسکے بعد کچھ سوچ کر بولتا ہے .



Yes You are very Right, we should do the blogging. Soon I will find a nice tutor or book and start blogging!!


میرا جواب بہت  آسان ہے . اگر آپکے پاس لکھنے کا جذبہ ہے . اور اگر لوگوں کو کوئی چیز بتانا چاہتیں ہیں جو انکے کام اجے آپ ایک اچھے بلوگر ہیں . مشکلات تو بالکل آتی ہیں لیکن اگر آپکا یہ جذبہ اگر اپنی جگہ قائم و دائم تو یقین جانئے آپ اچھے  ہیںblogger